Urdu Poetry: Short Urdu Stories
Showing posts with label Short Urdu Stories. Show all posts
Showing posts with label Short Urdu Stories. Show all posts

Saturday, 27 April 2019

Moral stories

April 27, 2019 0
Moral stories

فر عون اور اسکی خادمہ

April 27, 2019 0
فر عون اور اسکی خادمہ

Moral Stories

April 27, 2019 0
Moral Stories

Stories

April 27, 2019 0
Stories

Stories

April 27, 2019 0
Stories

Stories

April 27, 2019 0
Stories

Stories

April 27, 2019 0
Stories

Stories

April 27, 2019 0
Stories

Stories

April 27, 2019 0
Stories

Monday, 15 April 2019

Urdu Stories

April 15, 2019 0
Urdu Stories


ایک غریب کسان کی شادی نہایت حسین و جمیل عورت سے ہو گئی۔ اُس عورت کے حُسن کی سب سے بڑی وجہ لمبے گھنے سیاہ بال تھے، جن کی فکر صرف اُسے ہی نہیں بلکہ اُن دونوں کو رہتی تھی
ایک دِن کسان کی بیوی نے اپنے شوہر سے کہا کہ، “کل واپسی پر آتے ہوئے راستے میں دُکان سے ایک کنگھی تو لیتے آنا، کیونکہ بالوں کو لمبے اور گھنے رکھنے کیلئے اُنہیں بنانا سنوارنا بہت ضروری ہے۔اور پھر میں کتنے دِن ہمسائیوں سے کنگھی منگواتی رہونگی۔۔۔؟” غریب کسان نے اپنی بیوی سے معذرت کر لیاور بولا، “بیگم! میری تو اپنی گھڑی کا سٹرایپ کافی دِنوں سے ٹوٹا ہوا ہے، میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ اُسے ٹھیک کروا سکوں، تو میں بھلا کنگھی کیسے لا سکتا ہوں۔ تم کچھ دِن مزید ہمسائیوں کی کنگھی سے گزارا کرو، جب پیسے ہونگے تو لے آونگا۔۔!” بیوی اپنے شوہر کی مجبوری کو سمجھ رہی تھی اِس لیے زیادہ تکرار نہیں کیا۔ کسان نے اُس وقت تو بیوی کو چپ کروا دیا، لیکن پھر اندر ہی اندر اپنے آپ کو کوسنے لگا کہ، میں بھی کتنا بدبخت ہوں کہ اپنی بیگم کی ایک چھوٹی سی خواہش بھی پوری نہیں کر سکتا۔ دوسرے دِن کھیتوں سے واپسی پر کسان ایک گھڑیوں کی دُکان پر گیا اور اپنی ٹوٹی ہوئی گھڑی اونے پونے داموں بیچی اور اُس سے ملنے والے پیسوں سے ایک اچھی سی کنگھی خریدی اور بڑی راز داری سے چھپا کر گھر کی طرف روانہ ہوا۔اُس نے سوچا گھر جا کر بیوی کو سرپرائز دونگا تو وہ بہت خوش ہوگی۔ جب وہ گھر گیا تو کیا دیکھا اُسکی بیوی نے اپنے لمبے بال کٹوا دئیے تھے۔ اور مسکراتے ہوئے اُسکی طرف دیکھ رہی تھی۔
کسان نے حیرت سے پوچھا، “بیگم! یہ کیا کیا تم نے اپنے بال کیوں کٹوا دئیے، پتہ ہے وہ تمہارے اُوپر کتنے خوبصورت لگتے تھے۔۔۔؟” بیگم بولی، “میرے سرتاج! کل جب آپ نے کہا کہ آپکے پاس گھڑی ٹھیک کروانے کے پیسے بھی نہیں ہیں تو میں بہت افسردہ ہو گئی۔چنانچہ آج میں قریب کے بیوٹی پارلر پر گئی تھی، وہاں اپنے بال بیچ کر آپکے لیے یہ ایک گھڑی لائی ہوں۔۔۔!” جب کسان نے اُسے کنگھی دکھائی تو فرطِ جذبات میں دونوں کی آنکھیں نم ہو گئیں. محبت صرف کچھ دینے اور لینے کو ہی نہیں کہتے، بلکہ محبت ایک قربانی اور ایثار کا نام ہے جس میں اکثر اپنی خواہشات اور جذبات کو صرف اِس لیے قربان کر دیا جاتا ہے تاکہ رشتوں کا تقدس اور احترام برقرار رہے۔

Friday, 31 January 2014

Short Urdu Stories

January 31, 2014 0
Short Urdu Stories

امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ پر جب نزع کا عالم طاری ھوا تو بیٹے نے پوچھا "ابا جان! کیا حال ھے؟"آپ نے فرمایا: وقت پُرخطر ھے جواب کا موقع نہیں ھے، بس تم دعا سے میری مدد کرتے رھو، میرے دائیں بائیں جو لوگ بیٹھے ھیں ان میں شیطان بھی موجود ھے وہ سامنے کھڑا سر پر خاک ڈال کر کہہ رہا ھے کہ "اے احمد! تو میرے ہاتھ سے جان سلامت لے کر چلا گیا" اور میں کہتا ھوں کہ جب تک ایک سانس بھی باقی ھے شیطان کی گمراھی کا خطرہ موجود ھے۔اللہ اکبر۔۔!! 

اتنے بڑے اللہ والے کا یہ حال ھے کہ آخری وقت تک شیطان مردود سے خطرہ محسوس کر رھے ھیں کہ کہیں وہ گمراہ نہ کرے اور ایمان نہ چھین لے۔اور ایک ھم ھیں کہ اپنی ذرا سی نیکیوں پر مطمئن بیٹھے ھیں کہ بس جنت تو ھماری پکی ھے۔اللہ ھمیں نیکی کر کے اسے محفوظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین