میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا - Urdu Poetry

Friday 12 April 2019

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا



میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا !!!!


No comments:

Post a Comment